عید الفطر

شوبز اسٹارز عید کی خوشیاں کیسے منا رہے ہیں؟

Updated 6 years ago

پاکستانی اسٹارز بھرپور انداز میں عید کی خوشیاں مناتے ہوئے اپنی سیلفیز اور دیگر مصروفیات سے مداحوں کو باخبر رکھے ہوئے ہیں۔