LIVE

عمران خان کو بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ایوارڈ دیا جائیگا

ویب ڈیسک
March 18, 2016
 

چنئی......بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے کل عمران خان کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا جائے گا۔عمران خان بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن پر بھارت پہنچ چکے ہیں۔

ترجمان تحریک انصاف کے مطابق سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی عمران کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیں گے،ترجمان نے کہا کہ عمران خان مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینر جی سے بھی ملاقات کریں گے جو پاک بھارت میچ سے قبل ہو گی۔