چلی کے خلاف کوپا امریکا فائنل ہارنے پر عظیم فٹ بالر میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
میسی کا کہنا ہے کہ کوپا امریکا فائنل ہارنے کے بعد ریٹائرمنٹ کااعلان کررہا ہوں اور اب انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہ نہیں لوں گا۔
کوپا امریکا کپ کے فائنل میں ارجنٹائن کے لیونل میسی نے پنلٹی شوٹ مس کردی تھی جس کے باعث چلی 4-2 کے فرق سے کوپا امریکا کی ٹرافی لے اڑا ۔