LIVE

زرداری ڈار ملاقات کا امکان نہیں، لطیف کھوسہ

ویب ڈیسک
July 23, 2016
 

 


پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ دبئی میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور سابق صدر آصف زرداری کی ملاقات کا کوئی امکان نہیں ہے۔


یہ بات انہوں نے دبئی میں نمائندہ جیونیوز سے گفتگو میں کہی، ان کا مزید کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی آج بھی میثاق جمہوریت پر قائم ہے۔