LIVE

چین : ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،پائلٹ محفوظ

ویب ڈیسک
July 26, 2016
 


 


 


چین کے جنوب مغربی علاقے میں ہیلی کاپٹر نیچی آزمائشی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں پائلٹ زخمی ہو گیا،طیارے میں سوار تین مسافر محفوظ رہے ۔

یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب چین کی نجی ائیر لائن کا ہیلی کاپٹر نیچی آزمائشی پرواز پر روانہ ہوااور ٹیک آف کے کچھ دیر بعد ہی ہیلی کاپٹر کے بلیڈز سڑک پر لگے لیمپ سےسے ٹکرا گئے ،جس سے ہیلی کاپٹر سڑک پر گر گیا۔


ہیلی کاپٹر میں سوار تینوں مسافر محفوظ رہے۔