LIVE

ٹونی گریک کی آواز کی زبردست نقل اتارنے والا پاکستانی مداح

GEO URDU
August 24, 2016
 

 

کرکٹ میچز کو اپنی دلچسپ کمنٹری سے چار چاند لگانے والے ٹونی گریگ اب اس دنیا میں نہیں ، مگر انور علی نامی پاکستانی مداح ان کے لب و لہجے کی انتہائی کامیاب نقل کرتا ہے ۔

کرکٹ کے مایہ ناز کمنٹیٹر ٹونی گریگ اپنی آواز سے کرکٹ کے سنسنی خیز لمحوں کو اپنے مخصوص انداز میں اور بھی دلچسپ بنادیتے تھے۔

چمبڑ کے انور علی ٹونی گریگ کی کمنٹری کے ایسے مداح ہیں، جنہوںنے صرف ٹی وی دیکھ ان کا لب و لہجہ اپنے اندر اتار لیا ہے ۔