LIVE

چمن:پاک افغان بارڈر کے قریب انٹیلی جنس اور کومبنگ آپریشن

ویب ڈیسک
August 25, 2016
 

 

چمن میں پاک افغان بارڈر کے قریب انٹیلی جنس اور کومبنگ آپریشن کے دوران 8 دہشت گردوں کوگرفتار کرلیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بڑی مقدار میں اسلحہ ،گولہ بارود ، تیار آئی ای ڈیز ، راکٹ اور ڈیٹونیٹرز برآمد کیے گئے ہیں۔