LIVE

ایم کیوایم لندن کے3دہشتگردگرفتارکرلیے:رینجرز

ویب ڈیسک
August 26, 2016
 

 


کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں رینجرز نے کارروائی کی کرکے 3ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔

ترجمان رینجرز کے مطابق لیاقت آباد میں چھاپا مار کارروائی کے دوران ایم کیو ایم لندن سیکریٹریٹ کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔