LIVE

لاہور میں وکیلوں کا سیشن جج ندیم انجم پر تشدد

ویب ڈیسک
August 26, 2016
 

 

لاہور میں وکیلوں نے سیشن جج ندیم انجم پر تشدد کیا، مرضی کا فیصلہ نہ ہونے پر وکیلوں نے سیشن جج کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سیشن جج ندیم انجم نے قتل کیس میں چار ملزمان کی ضمانت خارج کی تھی،اس فیصلے پر وکلاء آپے سے باہر ہوگئے اور سیشن جج کو مارا پیٹا۔

پولیس اہل کاروں نے مداخلت کرتے ہوئے جج کو وکلاء سے چھڑایا۔