LIVE

سعودی وزیردفاع اتوار کو پاکستان پہنچیں گے

ویب ڈیسک
August 26, 2016
 

 

سعودی عرب کے وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان اتوارکو پاکستان کے دورے پر پہنچیں گے

ذرائع کے مطابق سعودی وزیردفاع دورے میں وزیراعظم نواز شریف سےملاقات کریں گے،دورے کے دوران دوطرفہ تعلقات سمیت مشرق وسطیٰ کی صورتحال پربات چیت ہوگی۔