LIVE

ہیلری کلنٹن کی ٹرمپ پر برتری 5 پوائنٹس رہ گئی

ویب ڈیسک
August 27, 2016
 

 

ہیلری کلنٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری 12 پوائنٹس سے گر کر 5 پوائنٹس رہ گئی


رواں ماہ ریپبلکن صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کہ مقابلے میں اپنی مقبولیت میں واضح کمی پر کافی حد تک قابو پانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہیلری کلنٹن کو ڈونلڈ ٹرمپ پر 12 پوائنٹس کی برتری حاصل تھی جو اب 5 پوائنٹس رہ گئی ہے۔