LIVE

برازیل پولیس کا سابق وزیر اعظم کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک
August 27, 2016
 

برازیل پولیس کے پراکسیوٹرنےسابق وزیر اعظم اور ان کی اہلیہ کے خلاف کرپشن کا مقدمہ دائر کرنے کا مطالبہ کردیا۔

پولیس کی دستاویزات کے مطابق برازیل کے سابق وزیر لولا اور ان کی بیوی پر سرکاری پیسوں سے اپنے گھر کے حصول اور اس کی رینوویشن کرانے کے الزامات ہیں۔

پولیس نے سابق صدر پر دو کروڑ چالیس لاکھ برازیلی ریال کی کرپشن کا الزام لگایا ہے جبکہ لولا اور ان کی اہلیہ کی جانب سے ان کے دو وکلاء نے پولیس کے الزامات بے بیناد اور سیاسی قرار دیا ہے۔