LIVE

70 فیصد کشمیر ی بھارت سے آزادی چاہتے ہیں، بھارتی ٹی وی

ویب ڈیسک
September 26, 2016
 

 

بھارت کے اپنے نیوز چینل سی این این آئی بی این کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے 70فی صد شہری بھارت سے آزادی چاہتے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی آبادی بھی 70فی صد ہے اور یہ سب بھارت سے آزادی چاہتے ہیں، یہ انکشاف اور اعتراف خود بھارت کے ٹی وی چینل سی این این آئی بی این نے کیا۔

اس اعتراف کا کلپ آج ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’کپیٹل ٹاک‘ میں چلایا گیا۔