LIVE

سرگودھا:قتل کےمجرم کو پھانسی کی سزا

ویب ڈیسک
September 27, 2016
 

 

سرگودھا میں قتل کا الزام ثابت ہونے پر سیشن عدالت نے ناصر حسن نامی مجرم کو کو پھانسی کی سزا سنا دی۔ عدالت نے مجرم کو 5لاکھ 10ہزار روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

سیشن عدالت نے 3ملزمان کو شک کا فائدہ دے کر بری کردیا،ناصرحسن اوردیگر افراد پر پرانی دشمنی میں ایک شخص کو قتل کرنے کا الزام تھا۔