LIVE

مقبوضہ کشمیر اٹوٹ انگ ہےتووہاں 7 لاکھ فوج کیوں ہے، عبدالقادر بلوچ

ویب ڈیسک
September 28, 2016
 

 

وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی امور عبد القادر بلوچ نے کہا ہے کہ اگر مقبوضہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے تواسے ساتھ رکھنے کے لیے بھارت کو 7 لاکھ فوج وہاں کیوں رکھنا پڑی رہی ہے۔

تحریک انصاف کے غلام سرور خان کہتے ہیں کہ سشما سوراج نے اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر اس کی توہین کی ہے،سشما سوراج نےاقوام متحدہ میں کھڑے ہوکر اس کی توہین کی۔