LIVE

رانا ثنا پیسے بھجوا دیں، قبول کرینگے، ترجمان پی ٹی آئی

ویب ڈیسک
September 28, 2016
 

 

تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ اگر رانا صاحب کے پاس عوام کا کرایہ ادا کرنے کے لیے پیسے ہیں تو بھجوادیں، قبول کرلیں گے۔

نعیم الحق مزید کہتے ہیں کہ مخالفین صرف اڑتالیس گھنٹے انتظار کرلیں، سب کو پتا چل جائے گا کہ دھرنے میں کتنے لوگ آرہے ہیں۔