LIVE

دھرنے میں شریک ہونگے، ہر بات کی حمایت نہیں کرینگے، طاہرالقادری

ویب ڈیسک
October 27, 2016
 

 

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے دھرنے میں شریک ضرور ہوں گے مگر ہر بات کی حمایت نہیں کریں گے۔

انہوں نے اس حوالے سے مزید کہا کہ عوامی تحریک اپنی شرائط پر دھرنے میں شامل ہوگی، ذاتی شرکت پر ان کا کہنا تھا کہ سینٹرل کمیٹی سے مشاورت کے بعد اس بات کا فیصلہ کریں گے کہ وہ خود شریک ہوں گے کہ نہیں۔