LIVE

’دنگل‘ نے صرف ممبئی میں ہی سو کروڑ کما کر ریکارڈ بنا ڈالا

GEO URDU
January 17, 2017
 

 

باکس آفس پر کمائی کے دنگل میں عامر خان اب بھی آگے ہیں، ان کی فلم ’دنگل‘نے صرف ممبئی میں ہی سو کروڑ کما کر ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا۔

پہلے ریکارڈ، پھر ایوارڈ اور اب ایک اور ایوارڈ لے لیا، بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کی فلم ’دنگل‘ کا کھڑکی توڑ بزنس جاری ہے، صرف ممبئی سے ہی سو کروڑ کی کمائی سمیٹ لی۔