LIVE

جرمنی میں تارکین وطن پر ہر روز 10حملے ہوتے ہیں

ویب ڈیسک
February 27, 2017
 

 

جرمن وزارت داخلہ نے اعتراف کیا ہے کہ ملک میں تارکین وطن پر روزانہ اوسطاً10حملے ہوتے ہیں۔

جرمن وزارت داخلہ کے مطابق گزشتہ برس کے دوران تارکین وطن پر 1ہزار کے قریب حملے ہوئے جن میں ان کی رہائش گاہوں کو نشانہ بنایا گیا ۔

جرمن حکام کے مطابق تارکین وطن پر ہونے والی پرتشدد کارروائیوں میں 43بچوں سمیت 560افراد زخمی ہوئے ۔