LIVE

کوئٹہ: ملزمان کو احتساب عدالت لانیوالی بکتر بند خراب

ویب ڈیسک
February 27, 2017
 

 

کوئٹہ پولیس کی حالت زار بہتر نہ ہوئی، ملزمان کو احتساب عدالت لانے والی پولیس کی بکتربند خراب ہو گئی، پولیس اور دیگر اہل کار بکتر بند کو دھکا لگاتے رہے۔

بکتربند میں ملزمان مشتاق رئیسانی اورسہیل مجید کو آج عدالت لایا گیا تھا، ملزمان کو پہنچانے کے بعد بکتر بند خراب ہو گئی تھی۔