LIVE

پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے لاہور جائوں گا، شیخ رشید

ویب ڈیسک
February 27, 2017
 
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے لاہور جا رہا ہوں، عمران خان کا اتحادی ضرور ہوں، ان کا میچ دیکھنے نہ جانا ان کا حق ہے۔

’جیو نیوز‘ سے پاکستان سپر لیگ ٹو کے فائنل کے حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ عوامی آدمی ہوں، عوامی ٹکٹ لے کر میچ دیکھوں گا۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ رسک ہے، لیکن لوگوں کو خوشیاں ملنی چاہئیں، لاہور والے آنکھیں اور کان کھلے رکھیں۔