LIVE

روس میں برفیلی سطح پر کاروں کو دھکیلنے کا مقابلہ

ویب ڈیسک
March 19, 2017
 

آئس رنک پراسکیٹنگ ہوئی پرانی، روس میں برفیلی سطح پر کاروں کو دھکیلنے کا ہوا مقابلہ ، دیکھنے اور کھیلنے والے دونوں نے خوب لطف اٹھایا۔

روس میں پہلی بار برفیلی سطح پر بغیر انجن والی چھوٹی کاروں کو دھکیلنے کا مقابلہ ہوا، دس دس کھلاڑیوں کی چار ٹیموں نے حصہ لیا اور مقابلہ جیتنے کیلئے پورا زور لگایا، کوئی اس کوشش میں کامیاب ہوا تو کوئی راستے میں ہی پھسل گیا۔