LIVE

اسپاٹ فکسنگ: ایف آئی اے نے معطل کھلاڑیوں کو کل طلب کر لیا

ویب ڈیسک
March 19, 2017
 

ایف آئی اے نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کھلاڑیوں کو کل طلب کر لیا۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان کل تین بجے معطل کھلاڑیوں کا بیان ریکارڈ کریں گے۔ طلب کیے گئے کھلاڑیوں میں محمدعرفان، شرجیل خان، خالدلطیف اور شاہ زیب حسن شامل ہیں۔