LIVE

سکھر: غیرت کے نام پر بیوی سمیت دو افراد قتل

ویب ڈیسک
March 26, 2017
 

سکھر میں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی سمیت دو افراد کو قتل کردیا،پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرکے شوہر کو گرفتار کرلیا۔

سکھر کے علاقے جھانگڑو میں شوہر نے بیوی اور ایک شخص کو غیرت کےنام پر قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار اور آلہ قتل برآمد کرلیا۔

پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کےلیے تعلقہ اسپتال روہڑی منتقل کردی ہے۔