LIVE

سرتاج نے خواجہ سرامعاملے پر سینیٹ میں غلط بیانی کی، فرحت بابر

ویب ڈیسک
March 27, 2017
 

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے سعودی عرب میں گرفتار اور جاں بحق ہونے والے خواجہ سراؤں کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔

سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے خواجہ سراؤں کے معاملے پر سینیٹ کے فلور پر غلط بیانی کی۔

خواجہ سراء رہنماء الماس بوبی کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان میں بھی انسان سے کمتر سمجھا جاتا ہے۔