LIVE

کراچی :منی بس فائرنگ کیس،عدالت پولیس پر برہم

ویب ڈیسک
March 28, 2017
 

کراچی میں منی بس پر اہلکاروں کی فائرنگ کے کیس میں عدالت نے ملزمان کو 3روزہ ریمانڈ پولیس کے حوالے کردیا ۔

پولیس اہلکاروں پر برہم ہوتے ہوئے عدالت نے استفسار کیا کہ جب لوگ لوٹ رہے ہوتے ہیں تب تم کہاں ہوتے ہو ؟

ملزم اہلکار نے عدالت کو بتایا کہ ہم اسنیپ چیکنگ پرتھے بس سے شور کی آواز آرہی تھی،جسے رکنے کا اشارہ کیا ،بس کے اندر سے فائر ہونے پر ہم نے فائرنگ کی ۔