LIVE

وزیر اعلیٰ سندھ کا کچرا صفائی میں ناکامی کا اعتراف

ویب ڈیسک
March 28, 2017
 

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی سے کچرا صاف نہ ہونے پر اپنی ناکامی تسلیم کرلی ۔

’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچرا اٹھانے کی ذمے داری بحیثیت سربراہ سندھ حکومت ان ہی کی ہے،کوشش کی تھی لیکن توقع کے مطابق کام نہیں ہوسکا۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا تھا کہ وہ اس مسئلے کے حل کے لیے دوبارہ حکمت عملی ترتیب دیں گے۔