LIVE

کراچی ،لائنز ایریا سے مردم شماری عملے نے 3 ملزم پکڑ لیے

طلحہ ہاشمی
April 01, 2017
 

کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں مردم شماری عملے نے 3 ملزمان پکڑ لیے،پولیس کے مطابق مردم شماری عملے نے ملزمان کو علاقہ پولیس کے حوالے کردیا۔

ڈی ایس پی فرحت کمال کا کہنا ہے کہ ملزمان گھر میں کیوں داخل ہوئے اس کی تحقیقات کر رہے ہیں، ان کے قبضے سے لائسنس یافتہ اسلحہ بھی ملاہے،ملزمان سے پوچھ گچھ کررہےہیں۔