LIVE

پیرس میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار ہلاک

ویب ڈیسک
April 21, 2017
 

پیرس میں فائرنگ کے نتیجے میں 2پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے، جوابی کارروائی سے حملہ آور بھی مارا گیا۔

فرانس کے دارالحکومت پیرس کی مشہور شاہراہ شانزے لیزے پر مسلح شخص نے کلاشنکوف سے فائرنگ کی، حکام نے واقعہ کو ممکنہ دہشتگردی قرار دیدیا۔