LIVE

لاہور: نندی پور پاور پلانٹ کو ایل این جی پرمنتقل کردیا گیا

ویب ڈیسک
April 22, 2017
 

لاہور کے نندی پور پاور پلانٹ کو ایل این جی پرمنتقل کردیا گیا اور یہ عمل کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پلانٹ یکم مئی سے 100 میگا واٹ اضافی بجلی پیدا کرے گا یعنی نندی پورپاورپلانٹ سے525 میگاواٹ بجلی پیداہوگی۔

نندی پورٹربائن سےآزمائشی پیدواریکم مئی تک جاری رہےگی۔