LIVE

امریکی ایئرلائن کی ایک اوربدتمیزی،ماں اور بچوں کو اتار دیا

ویب ڈیسک
April 23, 2017
 

مسافرکو گھسیٹ کر نکالنے پر بدنام امریکی ایئرلائن کےعملےکی ایک اوربدتمیزی سامنے آگئی۔

عملے نے ماں اوراس کے دو بچوں کو اتار دیا ،2بچوں کا بھی خیال نہ کیا ،خاتون روتی رہی اوردہائیاں دیتی رہی جبکہ خاتون مسافر کی حمایت کرنے والے شخص سے بھی عملے نے بدتمیزی کی۔

واضح رہے کہ چندروزقبل اسی ایئرلائن کےعملے نے طیارےسےمسافرکوگھسیٹ کانکال دیاتھا۔