LIVE

پیرس کے ریلوے اسٹیشن پرچاقوبردارشخص کی دھمکیاں

ویب ڈیسک
April 23, 2017
 

فرانس میں انتخابات سے ایک دن پہلے پیرس کے ریلوے اسٹیشن پرچاقوبردارشخص کی دھمکیوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا ۔

فرانسیسی میڈیا کے مطابق واقعے کے بعد پولیس نے کارڈ ناٹ ریلوےاسٹیشن کوگھیرے میں لےلیا ہے۔