LIVE

شاہد آفریدی کی دبئی میں نجم سیٹھی سے ملاقات

ویب ڈیسک
April 23, 2017
 

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی سےدبئی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی نجم سیٹھی نے ملاقات کی ہے۔

نجم سیٹھی نےکہا کہ شاہد آفریدی سے ملاقات میں کرکٹ سے ان کے الوداع اور مستقل کے حوالے گفتگو کی گئی۔

انہوںنے مزید کہا کہ سابق قومی کپتان سے الوداعی ٹی ٹوئنٹی میچ کے معاملے پر بات چیت کی گئی ۔