LIVE

احسان اللہ احسان نے غیرملکی ایجنڈے سے پردا اٹھایا، آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک
April 26, 2017
 

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ احسان اللہ احسان نے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے غیرملکی ایجنڈے سے پردا اٹھادیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ ملک بھر میں آپریشن ردالفساد جاری ہے،نوجوان ہماری طاقت ہیں جو کبھی دہشت گردوں کا شکار نہیں بنیں گے۔