LIVE

اب ٹرین سمندر کے اندر دوڑے گی، چین کا اعلان

ویب ڈیسک
April 26, 2017
 

اب ٹرین سمندر کے اندر دوڑے گی، چین نے سمندر کے اندر سرنگ بنا کر اس میں ریلوے ٹریک بچھانے کا اعلان کردیا ۔

چین 180کلومیٹر طویل سرنگ بنا کر زیر سمندر سب سے طويل ٹرین چلانے والا ملک بن جائے گا، یہ ٹرین فوجیان سے تائپے کا سفر صرف 13منٹ میں مکمل کرے گی۔