LIVE

امریکی معاشی ترقی گزشتہ تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی

ویب ڈیسک
April 29, 2017
 

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد پہلی سہ ماہی میں امریکی معاشی ترقی گزشتہ تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے ۔

اعداد و شمار کے مطابق اس سال کی پہلی سہ ماہی میں امریکی معاشی شرح نمو صفر اعشاریہ سات فیصد رہی ۔

گزشتہ سہ ماہی میں یہ شرح دو اعشاریہ ایک فیصد تھی ۔