LIVE

ہالی وو ڈ مووی ’’دی گاڈ فادر‘‘ کی ریلیز کے 45 سال مکمل

ویب ڈیسک
April 30, 2017
 

ہالی ووڈ کی کامیاب کرائم ڈرامہ مووی ’’دی گاڈ فادر‘‘ کی ریلیز کے45سال مکمل ہونے پر نیویارک میں تقریب سجائی گئی۔

ٹرائی بیکا فلم فیسٹیول کے دوران فلم کے ڈائریکٹر، کاسٹ اور دیگر نے شرکت کی۔

اس موقع پر الپچینو، مارلن برانڈو اور ڈائریکٹر فرانسس فورڈ نے فلم کی شوٹنگ کے دوران پیش آئے دلچسپ واقعات کو یاد کیا۔

ہلکے پھلے انداز میں اس گفتگو کو فلم فیسٹیول کے شائقین نے بہت پسند کیا۔