LIVE

پاناما جے آئی ٹی کی کارروائی آج بھی جاری رہے گی

ویب ڈیسک
May 12, 2017
 

پاناما لیکس پر قائم جے آئی ٹی کی کارروائی آج بھی فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں جاری رہے گی جبکہ الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز جے آئی ٹی کو وزیراعظم اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے اثاثہ جات کی تفصیلات فراہم کردیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق جے آئی ٹی نے تین سال کے اثاثہ جات کی دستاویزات طلب کی تھیں جس میں جے آئی ٹی نے الیکشن کمیشن سے جو تفصیلات مانگیں وہ سب دے دی گئیں۔