LIVE

قوم کو بتانا چاہتا ہوں آخری پانچ اوور کا میچ باقی ہے،شیخ رشید

TICKER
June 14, 2017
 

شیخ رشید نے کہا ہے کہ قوم کو بتانا چاہتا ہوں آخری پانچ اوور کا میچ باقی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عید کے بعد اپوزیشن پارٹیاں ایک ساتھ نکلیں ۔

عوامی مسلم لیگ کے رہنما کا کہنا تھا کہ عید کے بعد اپوزیشن پارٹیاں ایک ساتھ نکلیں گی۔

شیخ رشیدنے مزید کہا کہ ن لیگ کے بڑے ممبر ٹوٹ جائیں گےوہ تیار بیٹھے ہیں۔