LIVE

امریکا: چئیر لفٹ سے گرنے والی لڑکی کو ہجوم نے بچالیا

ویب ڈیسک
June 26, 2017
 

امریکا کے تھیم پارک میں25 فٹ اونچی چئیر لفٹ سے گرنے والی لڑکی کو جھولے سے گرنے والی لڑکی کو ہجوم نےبچا لیا گیا۔

تھیم پارک میں جھولے سے گرنے والی لڑکی کو ڈرامائی انداز میں بچایا گیا، جھولے سے لٹکنے والی لڑکی کو بچانے کیلئے نیچے کھڑے افراد ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر گھیرا بناکر کھڑے ہوگئے۔

ایک شخص نے راستے میں رکاوٹ بننے والی درخت کی شاخ کو بھی ہٹایا، اس طرح لوگوں نے بروقت کارروائی کرکے لڑکی کو گرنے سے بچایا۔