بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے نئی دلی کی شاہی مسجد میں عید کی نماز ادا کی ۔
عبد الباسط نے شاہی مسجد فتح پوری میں عیدکی نماز کی ادائیگی کی اور نمازیوں سے خطاب بھی کیا، پاکستانی ہائی کمشنر نےبھارتی مسلمانوں کو پاکستانیوں کی جانب سے عید کی مبارکباد بھی دی۔