LIVE

کراچی میں فائرنگ، پاک بحریہ کے ریٹائرڈ افسر جاں بحق

طلحہ ہاشمی
December 29, 2017
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


کراچی کے علاقے ملیر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں پاک بحریہ کے ریٹائرڈ افسر جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے بتایا کہ محمد خان جمالی گلشن اقبال میں رہائش پذیر تھے اور حیدرآباد جارہے تھے کہ یہ واقعہ پیش آیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہوسکتا ہے تاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔