LIVE

سربین نوجوان کے حقیقت سے قریب تر تھری ڈی فن پارے

ویب ڈیسک
February 19, 2018
 

سربیا سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ نکولا کلجک تھری ڈی آرٹ پر مہارت رکھتے ہیں جن کی تخلیقی صلاحیتیں دیکھ کر دیکھنے والے دیکھتے رہ جائیں لیکن وہ تھری ڈی آرٹ میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے۔

نکولا گزشتہ 5 سال سے تھری ڈی آرٹ بنارہے ہیں اور اس عرصے کے دوران وہ درجنوں ایسی تصاویر بناچکے ہیں جنہیں دیکھ کر انسان دم بخود رہ جائے۔

خاص بات یہ ہے کہ نکولا نے یہ فن کسی سے سیکھا نہیں بلکہ یہ اپنی خداداد صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے تھری ڈی آرٹ بناتے ہیں اور وہ درجنوں ایسی تصاویر بناچکے ہیں جنہیں دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ شاید یہ اصل ہی ہیں۔

نکولا کا کہنا ہے کہ تھری ڈی آرٹ ایک منفرد فن ہے جو انہیں دیگر مصوروں سے ممتاز کرتا ہے جس کے لئے وہ پینسل، مارکرز (پین) اور پیسٹل کا استعمال کرتے ہیں۔

نکولا کلجک کی بنائی گئی چند تصاویر زیرِنظر ہیں:

چیل کو دیکھ کر اصل کا گمان ہوتا ہے۔ فوٹو: بشکریہ نکولا کلجک انسٹاگرام
فوٹو: بشکریہ نکولا کلجک انسٹاگرام
 فوٹو: بشکریہ نکولا کلجک انسٹاگرام
فوٹو: بشکریہ نکولا کلجک انسٹاگرام
فوٹو: بشکریہ نکولا کلجل انسٹاگرام
فوٹو: بشکریہ نکولا کلجل انسٹاگرام
فوٹو: بشکریہ نکولا کلجک انسٹاگرام