LIVE

مظفر آباد میں جیپ کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک
April 24, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


مظفر آباد میں مسافر جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس حکام کے مطابق مظفر آباد کے نواحی علاقے سیری درہ جانے والی مسافر جیپ کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق حادثے کے وقت جیپ میں 10 افراد سوار تھے اور مزید مسافروں کو بچانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔