LIVE

کرکٹ ورلڈکپ 2019 کیلئے پاکستان ٹیم کی کِٹ کی رونمائی

ویب ڈیسک
May 21, 2019
 

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں نئی کٹ زیب تن کرکے میدان میں اترے گی — فوٹو: پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کر دی ہے۔

پاکستان کی نئی جرسی گہرے ہرے رنگ کی ہے اور اس کی تصاویر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے "#wehavewewill" کے ہیش ٹیگ کے ساتھ جاری کیں ہیں۔

بشکریہ پی سی بی
— پی سی بی