LIVE

جاپان میں دنیا کا سب سے بڑا جھولا پارک میں نصب

ویب ڈیسک
August 25, 2019
 

ٹوکیو: جاپان میں دنیا کا سب سے بڑا جھولے کا سیٹ تیار کر لیا گیا۔

جاپان کے شہر کتاکیوشو (Kitakyushu) کے Hibikinada گرین پارک میں دنیا کا سب سے بڑا جھولے کا سیٹ نصب کیا گیا ہے جس میں ایک ساتھ100 بچے جھولا جھول سکتے ہیں۔

163.35 میٹر قطار والے اس دنیا کے سب سے بڑے جھولے کے سیٹ کا نام گنیز بُک میں شامل کر لیا گیا ہے۔