LIVE

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات

ویب ڈیسک
April 15, 2020
 

وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی۔

وزیراعظم کے دفتر میں ہونے والی ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

خیال رہے کہ 13 اپریل کو بھی وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی تھی جس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی شریک تھے۔