LIVE

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک
May 05, 2020
 

— فوٹو: فائل 

کراچی: ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 26 پیسے کمی سے 159.65 روپے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 70 پیسے سستا ہوگیا۔

 اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 159.80 روپے کا ہے۔