LIVE

جب لوگوں کو پرانے گھروں کی صفائی کے دوران 'خزانے' ملے

ویب ڈیسک
July 16, 2020
 

لوگوں کو پرانی چیزوں یعنی کاٹھ کباڑ سے خزانے ملنے کی کہانیاں ہم اکثر پڑھتے ہیں اور اگر آپ کو بھی اپنی پرانی چیزوں میں سے یا پرانی کتابوں میں رکھے پیسے  مل جائیں تو آپ یکدم خود کو خوش قسمت اور امیر تصور کرتے ہیں۔

یہ تجربہ یقیناً انوکھا اور شاندار ہوتا ہے مگر ایسا ہمیشہ نہیں ہوتا۔

 لیکن کیا آپ جانتے ہیں دنیا میں کئی ایسے لوگ بھی ہیں جنہیں اپنے گھروں کی مرمت یا صفائی کے دوران ایسی حیرت انگیز اشیاء یا خزانے بھی ملے ہیں جنہیں ان سے پہلے کےگھروں کے مالکان نے وہاں بنایا یا رکھا تھا۔

آئیے چند ایسے ہی افراد پر نظر ڈالتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ انہیں اپنے گھروں میں چھپے کیا " خزانے "ملے ۔

#1

ان خاتون کو اپنے گھر کے بیڈروم کے فرش میں انہیں نہانے کا پول مل گیا:

#2

انہوں نے اپنے کمرے سے جب پرانا قالین اٹھایا تو نیچے دیکھیے کیا انہیں کیا ملا!

بشکریہ بورڈپانڈا

#3

باتھ روم میں چھپا خزانہ ہر کسی کو نہیں ملتا مگر یہ یقیناً خوش قسمت تھے

بشکریہ بورڈپانڈا

#4

انہیں گھر میں فرش میں موجود دروازنہ حیرت انگیز جگہ پر لے گیا

بشکریہ بورڈپانڈا

#5

1930 کی دھائی کے اس گھر کی دیوار میں یہ لوہے کی چین ملی۔

بشکریہ بورڈپانڈا

یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ اس کے علاوہ بھی ایسے افراد ہیں جنہیں گھروں سے کئی حیرت انگیز چیزیں ملی ہیں۔ کیا آپ کو کبھی ایسا کوئی خزانہ ملا؟