LIVE

پشاور کے چڑیا گھر میں سات ماہ کے دوران 4 نایاب نسل کے جانوروں کی پیدائش

ویب ڈیسک
August 02, 2020
 

پشاور کے چڑیا گھر میں سات ماہ کے دوران چار نایاب نسل کے جانوروں کی پیدائش ہوئی ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق نایاب جانوروں میں 6 عربی ہرن، 3 لال ہرن، 2 لاما اور دو کوہان والے اونٹ شامل ہیں۔ 

پروجیکٹ ڈائریکٹر چڑیا گھر افتخار الزماں کا کہنا ہے کہ جانوروں کی افزائش نسل چڑیا گھر میں عمدہ انتظامات کی بدولت ہوئی ہے۔